مریدکی, محترمہ فاطمہ جناح ویمن سینئر کرکٹ چیمپئن شپ ایبٹ آباد اور فیصل آباد ریجن کی جیت
پیر 27 مارچ 2017 19:12
(جاری ہے)
جواب میں ایبٹ آباد نے مطلوبہ حدف دو وکٹوں کے نقصان پر 13ویں اوور کی دوسری گیند پر حاصل کر لیا۔
ثناء مقبول24اور سعدیہ بی بی11رنز بنا کر ناٹ آٹ رہیں جبکہ آؤٹ ہونے والوں میں رباب اختر10اور عائشہ نسیم نی7رنز بنائے۔رباب اختر کو آل راؤنڈ کارکردگی پر ویمن آف دی میچ قرار دیا گیا ۔ اس میچ میں مس ثمن ذو الفقار میچ ریفری، سمیرا آفتا ب اور جعفر حسین نے امپائرنگ جبکہ سجاد الحسن نے آفیشل سکورر کے فرائض سر انجام دیئے۔ دوسرے میچ میں فیصل آباد نے فیصل آباد ریجن کی ٹیم نے مقررہ 50اووروں میں267رنز بنائے جس کے جواب میں حیدر آباد کی ٹیم صرف97رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ اس میچ میں انعام اللہ نے میچ ریفری، صغیر احمد اور عافیہ امین نے امپائرنگ جبکہ وارث بشیر نے سکورر کے فرائض سر انجام دیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.