بلوچستان میں تیل وگیس میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ، صوبائی حکومت تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لارہی ہی, سیکرٹری خزانہ اکبر حسین درانی
پیر 27 مارچ 2017 21:10
(جاری ہے)
تاکہ تیل وگیس کے شعبے میں سرمایہ کاری، ملکی اور بین الاقوامی کمپنیوں کو اس مد میں معلومات وآگاہی ودیگر تکنیکی معاملات میں معاونت فراہم کی جاسکے جبکہ کمپنی کو فعال کرنا وقت کی عین ضرورت ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر وچیف فنانس منیجر کی تقرری کے لئے جلد اقدامات اٹھائے جائیں گے اور اس کے لئے ملکی اور غیرملکی ماہرین کی درخواستیں طلب کی جائیں گی۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.