وزیراعظم محمد نواز شریف کی اولین ترجیح نوجوانوں کو تعلیمی سہولیات کی فراہمی اور ملک میں خوشحالی لانا ہے، سینیٹر نہال ہاشمی
منگل 28 مارچ 2017 11:43
(جاری ہے)
ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان ملک کے ہر صوبے اور شہر اپنے وطن اور گھر سمجھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انھوں نے دو ماہ کے اندر صوبہ سندھ کے سات سے آٹھ دورے کیے ہیں اور حیدر آباد میں سیاسی کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد نے وزیر اعظم کو خوش آمدید کہا اور وہاں یونیورسٹی، شہر کی صفائی ستھرائی سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی کی درخواست کی جس پر وزیراعظم محمد نواز شریف نے فوری اقدامات کرتے ہوئے ایک سو کروڑ یونیورسٹی جبکہ 50 کروڑ روپے شہر کی صفائی ستھرائی کے لئے دینے کا اعلان کیا۔
انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف اورہماری پارٹی کی اولین ترجیح نوجوانوں کو تعلیم کی سہولیات اور ملک میں خوشحالی لانا ہے۔ نہال ہاشمی نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان چاہتے ہیں کہ کراچی، ٹھٹھہ اور حیدرآباد سمیت سندھ کے دیگر شہروں کو بھی ترقی یافتہ شہروں کے برابر لایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.