پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گٹکے کے خلاف کریک ڈائون،گٹکے کی سپلائی لانے والوں کو انتباہ جاری
گٹکا سپلائی کرنے پر ایف آئی آر اور سخت قانونی کاروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ڈائریکٹر آپریشنز فوڈ اتھارٹی ٹیموں کی شہر بھر میں 69پان شاپس کی چیکنگ،کہیں بھی گٹکا کی موجودگی نا پائی گئی،رافیعہ حیدر ناقص اشیاء کے خلاف کریک ڈائون، فضل بینکوئیٹ ہال ، این ایس پیزا، اچھا فالودہ شاپ کو جرمانے
منگل 28 مارچ 2017 23:31
(جاری ہے)
ٹولنٹن مارکیٹ میں رحمان پولٹری شاپ کودوکان میں سکریپ کی عدم موجودگی ، مرغیوں کے لیے نیلے کیمیکل والے ڈرم استعمال کرنے پر 5ہزار ، فتح گڑھ میں نیو بٹ سویٹس اینڈ بیکرز اور حافظ سویٹس کو 2500روپے فی کس جرمانہ ، رحمان پورہ میں حاجی ریاض نان شاپ کو نان میں سے زخموں پہ لگانے والا سنی پلاسٹ نکلنے اور اشیاء خوردونوش کی سٹوریج کے لیے نیلے کیمیکل والے ڈرموں کا استعمال کرنے پر سربمہر جبکہ اقبال ٹائون میں ریاست نان شاپ کو 4ہزار روپے جرمانہ،خیبر بلاک میں زی زنگر شاپ کو 5ہزار ،محمود قصوری روڈ پر ایکس ٹوکیفی(X2 Cafe)کو 15ہزار،گڑھی شاہو میں خلیفہ بلوچی سجی ریسٹورنٹ کو 5ہزار،فیروز پور روڈ پرویلی فوڈزکو 10ہزار ،روپے جرمانہ کیا۔
مزید کاروائیوں میں ملک برگر پوائنٹ،بابے دا ڈھابہ ، رشید بیکرز اینڈ برگر پوائنٹ،رشید بیکرز (پروڈکشن یونٹ)،بابر فاسٹ فوڈ ،حاجی فضل ملک شاپ،لکی 4جوس کارنر اور بلال نان شاپ، راجہ جی بلوچی سجی، علی شیر ہوٹل،ٹوپسی شوارمااوربابا فرید کیٹرنگ سروسز، کریس فوڈز ، متوکل سوپر سٹور، ایم شریف اینڈ سنزفوڈ پوائنٹ،مہر بابا ریسٹورنٹ،لبھا ہوٹل،حافظ سویٹس اینڈ جنرل سٹور،استاد جی پان شاپ، عتیق سٹور،بوبی پان شاپ اورگوگا پان شاپ، واہگہ ٹائون میں نیو شہاب ہوٹل،طارق ہوٹل،مغل ہوٹل،نقیبی نان شاپ، ارسلان سٹور،بلا پان شاپ،ملک پان شاپ، میاں پان شاپ اور کبیر پان شاپ، فائن آئس کریم قلفہ اینڈ قلفی ، کو بہتری اور لائسنس بنوانے کے احکامات جاری کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.