پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کے لئے افغان عوام کی طرف سے شروع کی جانے والی کوششوں کی مکمل حمایت کرتا ہے
چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی افغان پارلیمانی وفد سے گفتگو
منگل 28 مارچ 2017 21:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے ثقافتی، لسانی اور تاریخی تعلقات ہیں، اس لئے پارلیمانی سفارت کاری کو دونوں ممالک کو ایک دوسرے کے قریب لانے اور اپنے عوام کی خوشحالی اور امن کے لئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی سب سے بڑا چیلنج ہے اور اس لعنت کے خاتمہ کے لئے مشترکہ کوششیں کی جانی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ علاقائی اور عالمی عناصر علاقائی امن کو عدم استحکام سے دوچار کرنے اور اپنے ایجنڈے کو فروغ دینے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن تعلقات چاہتا ہے۔ اس موقع پر سردار محمد اعظم خان موسیٰ خیل، مشاہد حسین سید، سحر کامران، عثمان خان کاکڑ، شاہی سید، باز محمد خان اور دائود اچکزئی نے بھی خطے میں پائیدار امن کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.