مانسر کیمپ میں کرنل کمانڈنٹ آزادکشمیر رجمنٹ کو بیج لگانے کی تقریب کا انعقاد
لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان آزادکشمیر رجمنٹ کے نئے کرنل کمانڈنٹ بن گئے،آرمی چیف نے بیج لگائے وطن کے دفاع کیلئے آزادکشمیر رجمنٹ کی خدمات قابل تعریف ہیں،ملک کے دفاع کے دوران آزادکشمیر رجمنٹ کے 3842جوان شہید ہوئے،سبکدوش ہونے والے کرنل کمانڈنٹ نے شاندار خدمات انجام دی ہیں،آرمی چیف
بدھ 29 مارچ 2017 19:43
(جاری ہے)
بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مانسر کیمپ میں کرنل کمانڈنٹ آزادکشمیر رجمنٹ کو بیج لگانے کی تقریب ہوئی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے،لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان آزادکشمیر رجمنٹ کے نئے کرنل کمانڈنٹ بن گئے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سبکدوش ہونے والے کرنل کمانڈنٹ لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم نے نئے کرنل کمانڈنٹ کو بیج لگائے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاکہ وطن کے دفاع کیلئے آزادکشمیر رجمنٹ کی خدمات قابل تعریف ہیں،ملک کے دفاع کے دوران آزادکشمیر رجمنٹ کے 3842جوان شہید ہوئے،سبکدوش ہونے والے کرنل کمانڈنٹ نے شاندار خدمات انجام دی ہیں۔تقریب میں آزادکشمیر رجمنٹ کے نوجوانوں اور افسروں نے شرکت کی تقریب میں رجمنٹ کے ریٹائر ہونے والے افسران بھی شریک ہوئے۔…(خ م)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.