پنجاب یونیورسٹی نے ایم ایس سی آئی ٹی امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

بدھ 29 مارچ 2017 20:23

لاہور۔29 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی آئی ٹی( سیکنڈ ائیر)اینول2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :