الپوری ، ڈومسائل بنوانے میں عوام کو شدید مشکلات،
دس روپے کا فارم 60روپے میں فروخت ہونے کا انکشاف،
بدھ 29 مارچ 2017 20:21
(جاری ہے)
شانگلہ ایک پسماندہ اور غریب ضلع ہے یہاں کے غریب لوگوں کوہر قسم کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،ڈومسائل فارم جو ضلع سوات سمیت صوبہ کے دیگر اضلاع میں دس روپے پر ملتا ہے شانگلہ میں یہی فارم 60روپے میں فروخت کررہا ہے جو یہاں کے غریب عوام کے ساتھ سراسر ظلم وناانصافی ہے ۔
ضلع سوات میں ڈپٹی کمشنر نے ڈومسائل فارم پر باقاعدہ قیمت دس روپے لکھا گیا ہے تاکہ کوئی زیادہ پیسے نہ لیں۔شانگلہ میں بھی ڈومسائل فارم پر قیمت درج کیا جائے اورسرکاری دفاترسے غیرسرکاری تنظیموں ریڈ کراسکا ٹکٹ لگا کر اس کا علیحدہ دس روپے لیتا ہے،جبکہ اسی دفاتر میں غیرسرکاری تنظیموں کا ٹکٹ کو فوراً ختم کیا جائے۔ عوامی سماجی حلقوں نے حکومت خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ،چیف سیکرٹری،کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
ایڈووکیٹ اظہر صدیق کے گھر پر حملہ ، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن پر حملے کی تحقیقات کیلئے سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل
-
جس دن عمران خان سے ملاقات ہوگئی تمام اختلافات ختم ہو جائینگے ، شیر افضل مروت
-
خلیج بنگال میں رواں سال کا پہلا سمندری طوفان بننے کا امکان
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کادریائے سندھ کے مقام پر ماہی گیروں کے نیٹ میں ڈولفن مچھلی پھنسنے کے واقعہ کا نوٹس
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی اسسٹنٹ کمشنربننے والی علیزہ فہیم اور ان کے سب انسپکٹروالد سے ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.