ورجینیا ،ْمسلم گھر میں نقب زنی،دیوار پرگالیاں لکھ دیں
جمعرات 30 مارچ 2017 22:59
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیئر فیکس کائونٹی میں پیش آنے والی واردات میںگھر سے پاسپورٹس اور گرین کارڈز سمیت 25 ہزار ڈالر مالیت کا سامان چوری کیا گیا تاہم متاثرہ خاندان کو سب سے زیادہ دکھ اور افسوس چوروں کی مسلمانوں سے نفرت پر ہوا۔
اہل خانہ کے مطابق وہ سب کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ اس قسم کی کارروائیاں معمول نہیں بننی چاہئیں، جب چوروں کو پتہ چلا کہ گھرمسلمانوں کا ہے تو انہوں نے نفرت کابھی مظاہرہ کیا ۔متاثرہ خاندان کے پڑوسیوں نے مدد کے طور پر 3 ہزار ڈالرجمع کئے ۔ پولیس معاملے کی تفتیش نقب زنی اور نفرت انگیز جرم کے طور پر کر رہی ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.