پیپلز پارٹی میں ہوں اور کسی کا باپ بھی پارٹی سے نہیں نکال سکتا،نواب اسلم خان رئیسانی
جو یہ کہتے ہیں مجھے پارٹی سے نکالا ہے ان کی کوئی حیثیت نہیں ہے، ابلاہوا کارکن ہوں جس پر گر گیا اس کو بہت تکلیف ہوگی ، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان
اتوار 2 اپریل 2017 17:00
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ پاناما لیکس میں کچھ بھی نہیں ہے اگر کچھ ہوتا تو اب تک سب کچھ سامنے سامنے آجاتا عمران خان کی پارٹی بھی مختلف دھڑوںمیں تقسیم ہوچکی ہے ،سنا ہے کہ بلوچستان کا اربوں روپے کا بجٹ لیپس ہوچکا ہے اگر یہ فنڈوفاقی حکومت کو چلاگیا تو دوبارہ واپس نہیں ملے گا ۔
انہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بھٹو نے بنائی اس کے بعد محترمہ بے نظیر بھٹو نے اس کو مزید مضبوط کیا ۔ انہوںنے کہاکہ دوسرے صوبوں کے مقابلے میں بلوچستان کافی حد تک ٹھیک ٹھاک ہے ۔ میں جب تک بیرون ملک مقیم رہا اپنے صوبے کے لوگوں سے رابطے میں رہا ہمارے آپس میں مضبوط رشتے ہیں اور ہم ایک دوسرے کی غمی اور خوشی میں شریک ہوتے ہیں اور آئندہ بھی ایسا ہی ہوگا دریں اثناء اتوار کے روز سراوان ہاوس میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افرادقبائلی عمائدین سمیت سرکاری اور اعلیٰ حکام نے چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی سے ملاقاتیںکیں اور ان کی خیریت دریافت کی اور ان کی واپسی پر خوشی کا اظہار کیا۔ بعد میں مہمانوں کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ دیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.