سرگودھاواقعہ95شمالی:وزیراعلیٰ پنجاب کوابتدائی تحقیقاتی رپورٹ ارسال کردی گئی
جعلی پیرنےایک خاتون کےاکسانے پر20افرادکوقتل کیا،مریدوں کونشہ آورچیزنہیں پلائی گئی،جعلی پیرنےاپنےمریدوں کادوبارہ زندہ کرنےکادعویٰ بھی کیا،جعلی پیرعبدالوحید شراب نوشی کےشوقین تھے اورہرچوتھے روزشراب نوشی کی محفل سجاتےتھے۔میڈیارپورٹس
ثنااللہ ناگرہ پیر 3 اپریل 2017 16:21
(جاری ہے)
رپورٹ میں بتایا گیاکہ جعلی پیرنے تمام مریدوں کوجمع کیااور کہا کہ تمہارے گناہ جھاڑوں گا۔ملزم گناہ جھاڑنے کے بہانے مریدوں کوڈنڈوں سے پیٹتا رہا۔
جعلی پیرنے اپنے مریدوں کادوبارہ زندہ کرنے کادعویٰ بھی کیا۔پیرنے مریدوں کوکہا کہ اگرمیں تمہارے ٹکڑے بھی کردوں توآپ لوگوں کودوبارہ زندہ کردوں گا۔جس کے تحت جعلی پیرکفریہ کلمات پڑھتارہااور اپنے عقیدت مندوں کاخون بہاتارہا۔وزیراعلیٰ پنجاب کوارسال کی گئی رپورٹ میں مزیدکہاگیاکہ جعلی پیرعبدالوحید شراب نوشی کے شوقین تھے اور ہرچوتھے روزشراب نوشی کی محفل سجاتے تھے۔۔۔ویڈیو بھی دیکھیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.