عوام کے حقوق کا نعرے لگانے والی پیپلز پارٹی کریشن پارٹی بن چکی ، سندھ کے عوام کے حقوق پر ڈاکے مارے گئے ہیں ،عابد شیر علی
سندھ کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا گیا ،زرداری ٹولہ علی بابا چالیس چوروں کا ٹولہ ہے زرداری نے آنٹی ایان علی کے ذریعے اربوں روپے بیرونی ملک منتقل کئے ،شرجیل انعام میمن کرپشن کا بادشاہ ہے،سرکٹ ہاوس مکلی ٹھٹھہ میں بجلی کے بلوں کے متعلق کھلی کچری سے خطاب
جمعرات 6 اپریل 2017 20:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بابا سید خورشید شاہ اپنے شہر سکھر کو بھی نہ بنا سکے تو وہ کیا کرینگے ،پیپلز پارٹی چوروں اور جھوٹے وعدہ کرنے والی جماعت بن چکی ہے ، سندھ کو برباد کرنے والوں کیلئے پیغام ہے کہ عوام کا سیلاب زرداری کو بہہ کر لے جائیگا۔
انہوں نے کہا کہ علی بابا چالیس چوروں کے ٹولے کو سمندر پار بھاگنے نہیں دینگے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے حکم پر ٹھٹھہ آیا ہو اور وزیراعظم نے ٹھٹھہ سجاول کے عوام سے جو وعدہ کیا تھا اس کوپورا کرونگا ،سندھ آکر مجھے بے پناہ پیار اور محبت ملی ہے اور وزیراعظم میاں محمد نوازشریف سندھ کے عوام کو ظالموں سے نجات دلائیں گے، عوام نوازشریف کا ہاتھ مضبوط کریں۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم بننے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں، آئندہ انتخابات میں بھی عوام کی طاقت سے ملک کے وزیراعظم نوازشریف ہونگے۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنما رکن قومی اسمبلی سید ایاز علی شاہ شیرازی ،سید ریاض شاہ شیرازی ،سید شاہ حسین شاہ شیرازی ،سید شفقت حسین شاہ شیرازی ،حاجی حنیف میمن اور دیگر موجود تھے ۔#مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.