
ہمارے لیجنڈ میں دنیا بھر میں پرفارم کر کے ثابت کیا کہ فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی ‘ حمیرا ارشد
جمعہ 14 اپریل 2017 13:02

(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ فن پوری دنیا کے لئے ایک جیسا ہوتاہے جس کی بڑی مثال استاد نصرت فتح علی خان ، میڈم نور جہاں ، ریشماں ، عالم لوہار ، غلام علی ، شوکت علی اور مہدی حسن جیسے لیجنڈ گلوکاروں ہیں جنہوںنے پوری دنیا میں پرفارم کر کے ثابت کر دیا ہے کہ فن کی کوئی حد نہیں ہوتی ۔
انہی کی وجہ سے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن ہوا اور اب یہ ذمہ داری ہمارے کندھوں پر ہے جس کو میرے سمیت دیگر فنکار اچھے انداز میں پوری کرنے کی جستجو میں مصروف ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہالی ووڈ ، بالی ووڈ اور امریکہ کے بھی ایسے اداکار ہیں جنہوں نے اپنے فن کے ذریعے پوری دنیا میں اپنی شناخت قائم کی ، خاص طور پر میڈونا ،مائیکل جیکسن ، انجلینا جولی اور بالی ووڈ کے تمام فنکار شامل ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عائزہ خان نے سنجے لیلا بھنسالی اورامتیازعلی کی فلمی آفرزمسترد کر دیں
-
ہانیہ عامرکو مبینہ طورپراے آئی سے تبدیل کرنے کی اطلاعات نے شائقین کو چونکا دیا
-
اداکارہ ثنا نواز کا شوبز میں واپسی کا اعلان
-
جب والدہ حکم کریں گی، تب شادی کروں گا، خوشحال خان
-
ہانیہ عامر کی دولت اور کمائی سے متعلق بھارتی میڈیا کا حیران کن دعوی
-
سارہ خان فیمنزم کی وجہ ہی سے شوبز میں ہیں، ریحام خان
-
ٹک ٹاکرثنا یوسف قتل کیس، گرفتارملزم عمرحیات نے اعتراف جرم کرلیا،بیان قلمبند
-
سردار جی 3 میں ہانیہ کو شامل کرنے پر بھارت تلملا اٹھا، فلم ورکرز یونین دلجیت کے پیچھے پڑگئی
-
غیرملکی انفلوئنسر نے امیتابھ بچن کولیجنڈری پاپڑ والا کا لقب دے دیا
-
بشری انصاری اوراسلم شیخ نے عائشہ خان کی زندگی کی حقیقت بتا دی
-
عینا آصف کے ساتھ جوڑی بنانے پر خوشی ہوتی ہے، ثمرجعفری
-
شوبز شخصیات نے ہانیہ عامر کا بھارتی فلم میں کام کرنا تاریخی قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.