
عینا آصف کے ساتھ جوڑی بنانے پر خوشی ہوتی ہے، ثمرجعفری
منگل 24 جون 2025 21:08

(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ انہیں خوشی ہے کہ لوگوں کا ان کا کام پسند آتا ہے، وہ آن اسکرین اتنا اچھا کام کرتے ہیں کہ لوگ انہیں پسند کرتے اور دیکھنا چاہتے ہیں۔
ثمر جعفری نے کہا کہ اسکرین پر ان کی کیمسٹری کو پسند کرنے والے لوگ جب ان کی جوڑی بنانے کی باتیں کرتے ہیں تو انہیں ایسی باتیں سن کر خوشی ہی ہوتی ہے۔ان کے مطابق چوں کہ وہ پروفیشنل اداکار ہیں، ان کا کام لوگوں کو پسند آتا ہے، اسی لیے لوگ ان کی عینا آصف کے ساتھ جوڑی بناتے ہیں، اس لیے انہیں برا نہیں لگتا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کی عینا آصف سے بہت اچھی دوستی ہے، دونوں کے درمیان صحت مند تعلقات ہیں۔خیال رہے کہ پہلی بار عینا آصف اور ثمر جعفری نے مائی ری نامی ڈرامے میں جوڑی کا کردار ادا کیا تھا جب کہ حال ہی میں نشر کیے جانے والے ڈرامے پرورش میں بھی انہیں جوڑی کے طور پر دکھایا گیا ہے۔دونوں کو آن اسکرین رومانوی جوڑی دکھانے کو شائقین کی جانب سے پسند کیا جاتا رہا ہے اور چند دن قبل ہی عینا آصف نے بھی ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ انہیں لوگوں کی جانب سے ثمر جعفری کے ساتھ جوڑی بنانے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سردار جی 3 میں ہانیہ کو شامل کرنے پر بھارت تلملا اٹھا، فلم ورکرز یونین دلجیت کے پیچھے پڑگئی
-
غیرملکی انفلوئنسر نے امیتابھ بچن کولیجنڈری پاپڑ والا کا لقب دے دیا
-
بشری انصاری اوراسلم شیخ نے عائشہ خان کی زندگی کی حقیقت بتا دی
-
عینا آصف کے ساتھ جوڑی بنانے پر خوشی ہوتی ہے، ثمرجعفری
-
شوبز شخصیات نے ہانیہ عامر کا بھارتی فلم میں کام کرنا تاریخی قرار دے دیا
-
بدنام کرنے پر ماریہ بی کا پوڈ کاسٹرشہزاد غیاث کے خلاف ہرجانے کا دعوی
-
بیٹی خود مختار ہے، بڑھاپے کا سہارا بننا اس کی ذمے داری نہیں، عفت عمر
-
عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ سنگر مائیکل جیکسن کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 16 برس بیت چکے
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ سندھی لوک گلوکار الن فقیر کی 25ویںبرسی 4 جولائی کومنائی جائے گی
-
معروف فوک گلوکار عالم لوہارکی 46 ویں برسی 3 جولائی کو منائی جائے گی
-
اداکار یاسر نواز کے بھائی انتقال کر گئے
-
والدہ کی قبر پر حاضری دی تو وہاں ایک پانی کی ٹنکی دیکھی ،جس سے راہ گیروں کو پانی پیتے دیکھا تو ان کا دل خوشی سے بھر گیا،اداکار یاسرحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.