جعفرآباد ،وطن عز یز کی تحر یک آزادی میں مستو ئی اقوام نے جا نو ں کے نظرا نے دیے ہما رے اکا بر ین نے تحر یک پا کستا ن میں بڑھ چڑ ھ کر حصہ لیا، سردار ظفر علی مستو ئی

پیر 17 اپریل 2017 21:16

جعفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2017ء)مستو ئی اقوا م کی جا نب سے فا ضل پو ر کے قصبہ ڈیرہ نواب مستو ئی میں ایک روزہ آل مستو ئی اتحاد کنو نشن کا انعقاد کیا گیا جس میں سند ھ ،بلو چستا ن اور پنجا ب کے مختلف علا قو ں سے تعلق رکھنے وا لے مستو ئی قبیلے کے سر کر دہ شخصیا ت نے کثیر تعداد میں شر کت کی اس مو قع پرکنو نشن سے خطا ب کر تے ہو ئے سردار ظفر علی مستو ئی ، سا ر نگ مستو ئی ، نوا ب خا دم حسین مستو ئی ،نواب قا سم مستوئی ،محمد بلا ل مستو ئی ودیگر نے کہا کہ وطن عز یز کی تحر یک آزادی میں مستو ئی اقوام نے جا نو ں کے نظرا نے دیے ہما رے اکا بر ین نے تحر یک پا کستا ن میں بڑھ چڑ ھ کر حصہ لیا اور قیا م پا کستا ن میںا پنا کر دار ادا کیا مگر بد قسمتی سے آ ج ہما ری تا ریخی کر دار کو نظر انداز کر کے نا انصا فی کی جا رہی ہے مستو ئی قوم محب وطن اور پا کستا ن کے حا می و وفا دار ہیں اورہر وقت ملک کیلئے قر با نی دینے کیلئے تیا ر ہیں ان کا کہنا تھا کہ جلد ملک گیر مستو ئی اتحا د کا قیا م عمل میں لا یا جا ئے گا تا کہ ملک میں رہنے وا لے تما م مستو ئی برا دری کے افرادکے معاشی حقوق کیلئے متحد ہو کر جدو جہد کی جا سکے اس مو قع پر تما م شر کاء نے کا میا ب کنو نشن کے انعقاد پر نوا ب خا دم مستو ئی ، بلا ل حسین مستو ئی ، ہا شم خا ن مستو ئی و دیگر کو کو مبا رکباد دیتے ہو ئے شکر یہ ادا کیا گیا ۔