جعفرآ باد ،پیرا میڈ یکل اسٹا ف کے احتجا ج سے پو لیو مہم متا ثر ،لا کھو ں بچے پو لیوسے بچا ئو کے قطر ے پینے سے محرو م

پیر 17 اپریل 2017 21:16

جعفرآ باد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2017ء) پیرا میڈ یکل اسٹا ف کے احتجا ج سے پو لیو مہم متا ثر ،لا کھو ں بچے پو لیوسے بچا ئو کے قطر ے پینے سے محرو م تفصیلا ت کے مطا بق پیرا میڈ یکل اسٹا ف کے چا ر ٹر آ ف ڈیما نڈ پر عملد ر آ مد نہ ہو نے کیخلا ف پیرا میڈ یکس کی جا نب سے صو بے بھر میں احتجا ج کے با عث تین روزہ انسداد پو لیو مہم متا ثر ہو گئی ہے جس سے 5سا ل سے کم عمر کے لا کھو ں بچے پو لیو کے قطرے پلا نے سے محروم ہیں پیرا میڈ یکس کے احتجا ج کے با عث محکمہ صحت کی جا نب سے کمیو نٹی ہیلتھ کے رضا کارو ںکی مدد سے پو لیو مہم چلا نے کا فیصلہ کیا گیا تھا تا کہ مہم کو کا میا بی سے ہمکنا ر کیا جا سکے مگر پیرا میڈ یکس کے احتجا ج سے محکمہ صحت کا یہ فا ر مو لہ بھی نا کا م ہو گیا ہے جس سے نصیر آ باد اور جعفرآباد میں 17اپر یل سے شروع ہو نے وا لی مہم متا ثر ہو گئی ضلع جعفرآ باد میں ڈیڑ ھ لا کھ سے زائد بچو ں کو پو لیو کے قطر ے پلا ئے جا تے ہیں تا ہم اس مر تبہ پو لیو مہم متا ثر ہو نے سے بڑ ی تعداد میں بچو ں کے اپا ہنج ہو نے کا خد شہ ہے پیرا میڈ یکل اسٹاف کے صو با ئی چیر مین منصب علی سو مرو نے صحا فیو ں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ جب تک ہما رے مطا لبا ت تسلیم نہیں ہو تے تب تک سو ل اسپتا لو ں میں او پی ڈیز اور صو بے بھر میں پو لیو مہم کا با ئیکا ٹ رہے گا صو بو ئی حکو مت گز شتہ چار سا ل سے ہما رے منظور شد ہ مطا لبا ت کا نو ٹیفکیشن جا ری کر نے کی بجا ئے ٹر خا رہی ہے مگر اب پیرا میڈ یکس اصو لی فیصلہ کر لیا ہے کہ اپنے حقوق کے حصو ل تک احتجا ج جا ری رکھیں گے ۔

متعلقہ عنوان :