لاہور، پنجاب فوڈ اتھاٹی کا کریک ڈائون،مختلف شہروں میں3712 لیٹر ناقص دودھ تلف
لاہور میں 1290، فیصل آباد میں 697 ، گوجرانوالہ میں 565،راولپنڈی میں550 جبکہ ملتان میں 610لیٹر دودھ ناقص پایا گیا گٹکا فری پنجا ب مہم کے تحت 10 ہزار پیکٹ گٹکا برآمد ، گودام سیل، مقدمہ درج، 2ملزمان گرفتار
بدھ 19 اپریل 2017 00:01
(جاری ہے)
فیصل آباد میں 697 لیٹر، گوجرانوالہ میں 565لیٹر،راولپنڈی میں550لیٹر جبکہ ملتان میں 610لیٹر ناقص دودھ تلف کیا گیا۔
ملاوٹ کے تمام ٹیسٹ موقع پر کیا تھا۔ "ہمارا مشن، گٹکا فری پنجا ب" ، پنجاب فوڈ اتھارٹی اینٹی گٹکا مہم کے تحت ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل نے گٹکا مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے گٹکا سپلائی کرنے والا گودام پکڑ لیا۔تفصیلات کے مطابق ویجیلنس سیل کی اطاع پر محلہ مزنگ پنڈ ،جوہر ٹاون میں گٹکا کا گودام سیل کر دیا گیا۔ گودام سے 10 ہزار پیکٹ گٹکا برآمد ہوئے جن کومیڈیا کی موجودگی میں تلف کر دیا گیا۔ گودام مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج کروا کر 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ گٹکا کینسر کی بڑی وجہ ہے، پنجاب کو گٹکا فری صوبہ بنا کر دم لیں گے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.