میاںبیوی جھگڑا، شوہر نے گھرکے سامان پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی،قیمتی سامان جل کر خاکستر ،شوہر کیخلاف مقدمہ درج

بدھ 19 اپریل 2017 22:34

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اپریل2017ء) بیوی سے جھگڑ کر گھر کو آگ لگانیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج تھانہ صدر کے علاقہ کوٹ انی سنگھ کے رہائشی عظیم مسیح کے والد منشاء مسیح نے اپنی بیوی سے جھگڑ کر گھرپر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی جس کے نتیجہ میں گھر کا سارا سامان جل کر خاکستر ہوگیا تھانہ صد رپولیس نے ملزم منشاء مسیح کے بیٹے عظیم مسیح کو مدعی بناکر باپ کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے ۔

متعلقہ عنوان :