نوازشریف کے ماتحت جے آئی ٹی کا کوئی فائدہ نہیں، عمران خان
ادارے وزیراعظم کے ہوتے ہوئے تحقیقات نہیں کرسکتے،جے آئی ٹی اس وقت کامیاب ہوگی جب نوازشریف وزیراعظم نہ ہوں، اپوزیشن نوازشریف کے استعفے پر متفق ہے،دو ججز نے وزیراعظم کو نااہل کرنے کا کہا ہے،سمجھ نہیں آتا مٹھائیاں کس بات پر بانٹیں گئیں،شرم آنی چاہیے،سپریم کورٹ نے قطری خط مسترد کردیا ،آئندہ جمعے کو اسلام آباد میں جلسہ کریں گے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعہ 21 اپریل 2017 12:58
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کس منہ سے عوام کے سامنے جائے گی،میں پٹیشنر تھا مجھے تو کم از کم بولنے دیتے،دو ججز نے وزیراعظم کو جھوٹ بولنے پر نااہل کرنے کو کہا،دو ججز نے کہا میاں صاحب نے جھوٹ بولا ہے،پانچوں ججز نے وزیراعظم کا بیان مسترد کیا،ادارے وزیراعظم کے ہوتے ہوئے تحقیقات نہیں کرسکتے۔
عمران خان نے کہا کہ نوازشریف کے ماتحت جے آئی ٹی کا کوئی فائدہ نہیں،آج تمام اپوزیشن نوازشریف کے استعفے پر متفق ہے،وزیراعظم رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں،پاکستان میں سالانہ دس ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ ہے۔انہوں نے کہا کہ جو ادارے پہلے ہی ناکام ہوچکے کیا وہ نوازشریف کو پکڑیں گے،سمجھ نہیں آتا مٹھائیاں کس بات پر بانٹیں گئیں،شرم آنی چاہیے،سپریم کورٹ نے قطری خط مسترد کردیا ہے،جے آئی ٹی اس وقت کامیاب ہوگی جب نوازشریف وزیراعظم نہ ہوں۔انہوں نے کہا کہ آئندہ جمعے کو اسلام آباد میں جلسہ کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
-
مہاجرت بارے غلط معلومات اور سیاست بدگمانیوں کا سبب، آئی او ایم
-
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.