پانامہ کیس میں عدالت عظمیٰ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں ، عمران خان مریم نواز سے خوفزدہ ہیں،زیب جعفر
جمعہ 21 اپریل 2017 13:23
(جاری ہے)
زیب جعفر نے کہاکہ مریم نواز نے مشعل اوبامہ سے کروڑوں روپے تعلیم صحت کی بہتری اور عورتوں کے تحفظ کے لئے لئے اور صحت کارڈ کا اجراء کیاگیا ۔
مریم نواز وزیر اعظم کی مشاورت سے کام کررہی ہیں ۔ عمران خان ان سے خوفزدہ ہیں ۔انہیں آج قوم سے معافی مانگنی چاہیے ۔ اس موقع پر شکیلہ لقمان نے کہاکہ عدالت عظمیٰ کے تاریخی فیصلے پر قوم اور قائدین کو مبارکباد پیش کرتی ہوں اللہ تعالیٰ نے قیادت کو سرخرو کیا ۔عمران خان نے قوم کاوقت ضائع کیا ۔ اس موقع پر طاہرہ بخاری نے کہاکہ مریم نواز ہماری لیڈر ہیں ان پر کوئی الزام نہیں ۔عمران خان کے پی کے میں تعلیم اور ہسپتالوں کی حالت کو بہتر بنائیں ۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی فرحانہ قمر ، پروین مسعود بھٹی اور خالدہ منصور بھی موجود تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.