پاناما کیس کا فیصلہ سنائے جانے سے پہلے ہی وزیراعظم کے پاس پہنچ چکا تھا: ڈاکٹر شاہد مسعود

muhammad ali محمد علی جمعہ 21 اپریل 2017 21:32

پاناما کیس کا فیصلہ سنائے جانے سے پہلے ہی وزیراعظم کے پاس پہنچ چکا تھا: ..
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21اپریل2017ء) ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعوی کیا ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ سنائے جانے سے پہلے ہی وزیراعظم کے پاس پہنچ چکا تھا۔ تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب سے پاناما لیکس کے حوالے سے تہلکہ خیز دعوے کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعوی کیا ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ سنائے جانے سے پہلے ہی وزیراعظم کے پاس پہنچ چکا تھا۔ اس حوالے سے ایک قومی اخبار کی خبر میں بھی یہی دعوی کیا گیا ہے کہ وزیراعظم پاناما کیس فیصلے سے آگاہ تھے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب سے مزید کیا انکشافات کیے گئے ہیں؟ ملاحظہ کیجیے: