لمز یونیورسٹی کے زیر اہتمام دو روزہ بین الاقوامی جینڈر کانفرنس

ْنیوزی لینڈ یونیورسٹی کی پرو چانسلر ایڈینا پالو نے طلباء و طالبات کے سوالات کے جواب دیئے

ہفتہ 22 اپریل 2017 20:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2017ء) لمز یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی جینڈر کانفرنس سے نیوزی لینڈ یونیورسٹی کی پرو چانسلر ایڈینا پالو نے یونیورسٹی طلباء و طالبات کے سوالات کے جواب دیئے اور خواتین کو درپیش چیلنجز اور مواقعوں پر روشنی ڈالی۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ کانفرنس کے انعقاد کا مقصد مرد و خواتین کو برابرب کی سطح کے حوالے سے فروغ دینا ہے۔ (قیوم زاہد)