سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس میں زیر التوا مقدمات کی تعداد3لاکھ16ہزار222تک پہنچ گئی
سپریم کورٹ میں 32058،لاہور ہائیکورٹ میں146578،سندھ ہائیکورٹ میں85809،پشاور ہائیکورٹ میں31667 اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں13883مقدمات، اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں میں 13668مقدمات کے التوا ہونے کا انکشاف ، دارلحکومتی علاقوں میں زیر التواء کیسز کو نمٹانے کیلئے شام کے اوقات میں عدالتیں لگانے کیلئے بل کا مسودہ تیار جو وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائیگا
اتوار 23 اپریل 2017 15:00
(جاری ہے)
دستاویز ت کے مطابق31جنوری2017تک لاہور ہائی کورٹ میں مجموعی طور پر 146578 کیسز زیر التوا ہیں جن میں32833کرمنل کیسز اور 113745سول کیسز شامل ہیں،سندھ ہائی کورٹ میں مجموعی طور پر 85809 کیسز زیر التواء ہیں جن میں15995کرمنل اور69814سول کیسز شامل ہیں،اسی طرح پشاور ہائی کورٹ میں مجموعی طور پر 31667کیسز زیر التواء ہیں جن میں5613کرمنل اور26054سول کیسز شامل ہیں۔
دستاویزات کے مطابق 31جنوری2017تک بلوچستان ہائی کورٹ میں مجموعی طور پر6227کیسز زیر التواء ہیں جن میں1979کرمنل اور4248سول کیسز شامل ہیں،اسلام آباد ہائی کورٹ میں13883کیسز زیر التواء ہیں جن میں972کرمنل اور12911سول کیسز شامل ہیں۔دستاویزات کے مطابق یکم اپریل2017تک اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں میں مجموعی طور پر 13668مقدمات زیر التوا ہیں،وفاقی حکومت نے دارلحکومتی علاقوں میں زیر التواء کیسز کو جلد از جلد نمٹانے کیلئے شام کے اوقات میں عدالتیں لگانے کیلئے بل''ایوننگ کورٹس بل2017--'' کا مسودہ تیار کر لیا ہے جو وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائیگا ۔(رڈ)مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.