پانامہ کیس فیصلے کا اردوترجمہ کروارہے ہیں ،ْہمارا مقصد لوگوں تک اصل کہانی پہنچانا ہے ،ْشاہ محمودقریشی
اتوار 23 اپریل 2017 21:21
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم سندھ اوردادو کے عوام کاکامیاب جلسہ کروانے پرشکریہ اداکرتے ہیں ،ْ سندھ کی عوام حکمرانوں کی طرزحکمرانی اورکرپشن سے بہت پریشان ہے ۔
پاناماکیس پرتاثردیاگیاکہ فیصلہ حکومت کے حق میں آیاہے حالانکہ حقیقت اس کے بالکل الٹ ہے،عدالت نے پانامہ کیس پر جو فیصلہ سنایا ہے ہم اس کا ترجمہ کروا رہے اور اسے عوام تک پہنچائیں گے۔انہوں نے کہاکہ ہماری لڑائی کرپشن کیخلاف ہے او رجو بھی اسکی زد میں گا ہم اس کے خلاف آوازاٹھائیں گے اورکرپشن کے اصولی موقف پرسمجھوتا نہیں کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.