برصغیر پاک و ہند کے ممتاز ڈرامہ نگار آغا حشر کاشمیری کی برسی منگل کو منائی جائے گی
پیر 24 اپریل 2017 13:43
(جاری ہے)
آغا حشر کاشمیری جنہوںنے 1899ء میں مرید شک کے عنوان سے پہلا ڈرامہ لکھ کر اپنے فنی سفر کا آغاز کیا تھا نے 1931ء میں دل کی پیاس کے عنوان سے آخری ڈرامے سمیت کل 133ڈرامے تحریر کئے جنہیں انتہائی پذیرائی حاصل ہوئی۔
مرحوم کی برسی کے موقع پر مختلف نگار خانوں ، سٹیج اور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام خصوصی تعزیتی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گاجن میں ممتاز ڈرامہ نگار ، معروف صاحب طرز ادیب ، نامور عالم دین ، جید حافظ قرآن و مبلغ اسلام آغا حشر کاشمیری کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کریں گے ۔ آغا حشر کاشمیری 28اپریل 1935ء کی شام 56 برس کی عمر میں اپنے مالک حقیقی سے جا ملے تھے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.