سی پیک کا دوسر امرحلہ پاکستان میں صنعتی انقلاب برپا ہونیوالا ہے ،وزارت منصوبہ بندی و ترقی
دوسرے مرحلے میں ملک کے چاروں صوبوں ، گلگت بلتستان ، فاٹا اور آزاد کشمیر میں دو سے تین سال میں صوبائی حکومتوں کے تعاون سی9صنعتی رونز بنائے جائینگے،میڈیا رپورٹس
پیر 24 اپریل 2017 14:14
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس میں وزارت منصوبہ بندی کے حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک)منصوبے کے دوسرے مرحلے میں پاکستان میں چین کے تعاون سے صنعتی انقلاب برپا ہوگا،اس مرحلہ میں ملک کے چاروں صوبوں،گلگت بلتستان،فاٹا اور آزاد کشمیر میں 9 صنعتی زونز بنائیں جائیں گے۔
حکام کے مطابق سی پیک کے تحت صوبائی حکومتوں کی جانب سے تجویز کردہ 9 خصوصی زونز پر کام جاری ہے،دو سے تین سال کے اندر یہ اکنامک زونز مکمل کردیے جائیں گے،سی پیک کے تحت انرجی اور انفرااسٹرکچر کے منصوبوں کو عملی بنانے کے بعد صنعتی تعاون کے مرحلے میں داخل ہوئے ہیں۔چھٹی جے سی سی میں ہر صوبے اور ہر علاقے میں ایک ایک زون قائم کرنے کا فیصلہ ہوچکا ہے،صوبائی حکومتوں کے تعاون سے 2 سے تین سال کے اندر یہ اکنامک زونز مکمل کردیے جائیں گے جس کی بدولت ملک کی معدنی دولت کوبروئے کار لانے کی کوششیں کی جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.