پولیو کے خاتمہ کیلئے قوم پر عزم ہے ،ْکامیابی حاصل کرکے رہیگی، ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمن بلوچ
پیر 24 اپریل 2017 16:03
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ضلع خضدار ایک وسیع رقبے پر مشتمل ضلع ہے جہاں دور دراز وادیاں پہاڑی علاقے اور قصبے اور قریے ہیں اس کے باوجود وہاں تک جا کر پولیو کے قطرے پلانااہم کارنامہ ہے ۔
انہوںنے کہاکہ پولیو نہ صرف ایک فرد بلکہ پورے خاندان کو اپاہج بنا دیتا ہے جب ایک فرد پولیو وائرس کا شکار ہوتا ہے تواس کا اثر و بوجھ پورے خاندان پر پڑتا ہے لہذا ا سکے لئے ضروری ہے کہ پوری قوم معاشرے کے تمام افراد ملکر پولیو کی بیخ کنی کرنے کے لئے من حیث القوم ملکر جدوجہد کریں او رکردار ادا کریں ۔ پولیو وائرس کے مہم کو کامیاب بنانے کے لئے تمام طبقات ملکر کردار ادا کررہے ہیں انشاء اللہ پولیو کا خاتمہ ہو کر رہیگا ۔اس موقع پر ٹیچنگ ہسپتال خضدارمیں ڈاکٹرز ، پیرامیڈیکس، اور عوام کی کثیر تعداد موجود تھی۔۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.