سپیکر پنجاب اسمبلی رانامحمد اقبال خاں سے چائنہ کے پارلیمانی وفد کی ملاقات
بدھ 26 اپریل 2017 17:10
(جاری ہے)
اس سے ہماری معشیت مضبوط ہو گی اور خطے میں خوشحالی آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمانی وفود کے تبادلوں سے تعلقات مزید مضبوط ہونگے۔
رانا محمداقبال خاں نے کہا کہ پاکستان وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں دن دگنی اور رات چوگنی کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بھر پور کردار ادا کیا ہے۔ وفد نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بھی دیکھا۔ پنگ یو کی مہمان نوازی پر سپیکر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ چائنہ پاکستان کی بہتری کے لیے کوشاں رہا ہے اور ہم پاکستانی عوام کے چائنہ کے لیے محبت اور خلوص کے جذبات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ اس موقع پرسینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر اور ڈائریکٹر جنرل پارلیمانی امور عنایت اللہ لک بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.