حکومت نے ملک میں بجلی بحران کے خاتمے کے لیے متعدد منصوبے شروع کیے، ماضی کی نسبت آج لوڈ شیڈنگ میں واضح کمی آئی ہے ،2018ء میں 525میگا واٹ بجلی قومی گرڈسسٹم میں شامل کی جائے گی ،وزیر مملکت عابد شیر علی کا پی ٹی وی کے پروگرام اظہار خیال
بدھ 26 اپریل 2017 23:02
(جاری ہے)
وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ سابقہ حکومتوں کے ادوار میں بجلی بحران کی طرف کوئی توجہ نہیں دی گئی اسی لیے یہ بحران شدت اختیار کرتا چلا گیا لیکن ہم نے اقتدار سنبھالتے ہی ملک سے بجلی بحران کے خاتمے کے لیے سنجیدہ کوششیں شروع کر دیں جن کی بدولت ماضی کی نسبت آج لوڈ شیڈنگ میں واضح کمی آئی ہے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے قومی گرڈسسٹم میں بجلی شامل کرنے کے لیے توانائی کے متعدد منصوبے شروع کیے، آئندہ سال 2018ء میں بھی 525میگا واٹ بجلی قومی گرڈسسٹم میں شامل کی جائے گی۔ ایک اور سوال کے جواب میں عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے مہینے میں سحروافظار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں صنعتی شعبے کو بلا تعطل بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
سپیکرقومی اسمبلی کی تونسہ شریف میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، حمزہ شہباز شریف
-
امریکہ غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے پرعزم ہے، انٹونی بلنکن
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.