اٹک, زمین کے تنازعہ بہن بھائیوں نے سگے بھائی کو زخمی کر دیا

بدھ 26 اپریل 2017 23:23

اٹک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2017ء) زمین کے تنازعہ پر بہن بھائیوں نے سگے بھائی کو زخمی کر دیا مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق واصل خان ولد نواب خان ساکن رنگو تاجک نے تھا نہ رنگومیں ایف آئی آر درج کرائی ہے کہ اس کے مکان کا تنازعہ پر اس کی سگے بہن بھائیوں سے دشمنی چل رہی ہے میں اپنے مکان پرگیاتو بہن بھا ئیوں نے مجھے مارا لوگوں نے چھڑا دیابعد ازاں میں چا بیاں لینے گیا تو بھائی محمد عمران زاہد مسلح پا ئپ مہدری خان مسلح چھری اور ہمشیرہ زاہین بی بی آگئے مجھے لا ت مکوں سے مارا میں بے ہوش ہو کرگر پڑا پولیس نے زیر دفعہ/34 337AI/AII ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :