پاکستان میں تعلیم کی فروغ میں غیر منافع بخش تنظیمیں فعال اور موثر کردار ادا کر رہی ہیں ، ملک میں تعلیم کے فروغ میں سیٹیزن فائونڈیشن (ٹی سی ایف ) نے اہم کردار ادا کیا ہے، اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا تقریب سے خطاب
ہفتہ 29 اپریل 2017 11:37
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مختلف شعبوں میں این جی اوز اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔ سیٹیزن فائونڈیشن معاشرے کے غیرمراعات یافتہ طبقات تک علم کی روشنی پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے ۔
انہوں تنظیم کے عہدیداروں کو خراج تحسین پیش کیا ، ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ نیو یارک میں تنظیم کو سفارت خانہ کی جانب سے مکمل معاونت فراہم کی جائیگی ، پاکستان ہائوس کو تنظیم کی سرگرمیوں کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے کیونکہ ماضی میں بھی ہم نے پاکستان میں مختلف شعبوں میں کردار ادا کرنے والی تنظیموں کو پاکستان ہائوس میں سرگرمیوں کے ضمن میں مکمل معاونت فراہم کی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.