پشین ، 2 گاڑیوں کے درمیان تصادم 2 افراد زخمی

پیر 1 مئی 2017 21:20

․کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مئی2017ء) پشین کے علاقے بند خوشدل خان کے قریب 2 گاڑیوں کے درمیان تصادم 2 افراد زخمی تفصیلات کے مطابق پشین کے علاقے بند خوشدل خان میں 2 گاڑیوں کے تصادم 2 افراد زخمی زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کا رروائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :