ملائیشین ایئرلائن کا یوکرائن حادثے میں ہلاک آسٹریلوی خاندان کے ورثاء کے ساتھ معاملہ طے پا گیا
منگل 2 مئی 2017 14:12
(جاری ہے)
ایئرلائن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 2014ء میں یوکرائن پر پرواز کے دوران اس کے بوئنگ 777 طیارے کی فائرنگ کے نتیجے میں تباہی اور اس کے بعد آسٹریلوی خاندان کی جانب سے اپنے 4 فیملی ممبرز کی ہلاکت کے خلاف دائر مقدمے کا تصفیہ ہوگیا ہے۔
اس حادثے میں آسٹریلوی جوڑے (انتھونی میسلین اور میریٹے نورس) کے تین بچے 10 سالہ ایوی، 12 سالہ مو اور 8 سالہ اوٹس اپنے دادا کے ہمراہ ہلاک ہوگئے تھے۔ کمپنی کا کہنا تھا کہ میسلین فیملی کے ساتھ مناسب اور رازدارانہ انداز میں سمجھوتا ہوگیا ہے اور درخواست دہندگان نے اپنا مقدمہ واپس لے لیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.