وزارت کمیٹی کے اراکین کے لائن آف کنٹرول، سیاچن اور جنوبی وزیرستان کے دورے کا اہتمام کرے ،ْ قائمہ کمیٹی برائے دفاع
ہائیر ایجوکیشن کمیشن اورپاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے نمائندوں کوآئندہ اجلاس میںمدعو کرنے اور بل پر موقف لینے کی ہدایت
منگل 2 مئی 2017 20:10
(جاری ہے)
کمیٹی کا اجلاس منگل کو چیئرمین شیخ روحیل اصغر کی صدارت میں پپس ہال میں منعقد ہواجس میں کمیٹی کے اراکین اصفن بنڈھارا، سردار شفقت حیات بلوچ، سعید احمد خان منہیس، نواب علی وسان، سید مصطفی محمود،ملک محمد عامر ڈوگر،سنجے پروانی، کشور زہرہ اور محمود خان اچکزئی نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران نیشنل یونیورسٹی ترمیمی بل 2016پر غور کیا اور محرک ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کی عدم موجودگی کی وجہ سے اسے 11مئی کو ہونے والے آئندہ اجلاس تک موخر کردیا جبکہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن اورپاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے نمائندوں کوآئندہ اجلاس میںمدعو کرنے اور اس بل پر ان کا موقف لینے کی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.