پنجاب یونیورسٹی نے دو شیر کے بچوں کو گود لے لیا
ہمیں معاشرے میں امن ، برداشت اور بھائی چارے کو فروغ دینے کیلئے جانوروں کی کفالت کا ذمہ لینا چاہئے‘ظفر معین ناصر قدرتی رہائش گاہیں ختم ہوتی جارہی ہیں اور ان کی حفاظت کیلئے اقدامات نہ اٹھائے گئے تو کئی نایاب نسل کے جانور ختم ہو جائینگے ‘وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی
جمعہ 5 مئی 2017 22:08
(جاری ہے)
اپنے خطاب میں ڈاکٹر ظفر معین ناصر نے کہاکہ ہمیں معاشرے میں امن ، برداشت اور بھائی چارے کو فروغ دینے کیلئے جانوروں کی کفالت کا ذمہ لینا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ قدرتی رہائش گاہیں ختم ہوتی جارہی ہیں اور ان کی حفاظت کیلئے اقدامات نہ اٹھائے گئے تو کئی نایاب نسل کے جانور ختم ہو جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی معاشرے اور مخیر حضرات کو جانوروں کی دیکھ بھال کا احساس دلانے کیلئے انہیں گود لے رہی ہے۔ انہوں نے طلبہ پر زورد یا کہ لوگوں میں جانوروں کی دیکھ بھال سے متعلق آگاہی پیدا کرنے میں کردار ادا کریں۔ ڈاکٹر محمد نعیم خان نے کہا کہ ہمارا مذہب بھی جانوروں کی دیکھ بھال کی ہدایت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جانوروں سے محبت غصہ اور ذہنی دبائو کی کیفیات میں کمی کا باعث بنتی ہے۔ ڈاکٹر جاوید اقبال قاضی نے کہا کہ جنگلات کی کٹائی ماحول کی تباہی کا سبب ہے۔ نعیم بھٹی نے کہا کہ جانور قومی و بین الاقوامی سطح پر اثاثہ کی حیثیت رکھتے ہیں اور اب انسانوں کو جانوروں سے محبت بارے بڑی پیمانے پر آگاہی ہوچکی ہے۔ بعد ازاں ڈاکٹر ظفر معین ناصرنے بہترین کارکردگی دکھانے والے چڑیا گھر کے ملازمین میں چیک تقسیم کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.