بالی وڈ اداکارہ سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی تصویر جاری

پیر 8 مئی 2017 12:12

بالی وڈ اداکارہ سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی تصویر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2017ء) بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی جواں سال بیٹی سارہ علی خان نے انسٹاگرام پراپنے مداحوں کے ساتھ ایک تصویر شئیر کی ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سارہ علی خان نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی ایک تصویر شئیر کی ہے ۔تصویر میں سارہ نے روایتی لہنگا چولی کے ساتھ کڑھائی والا جالی داردوپٹہ پہن رکھا ہے اور بھاری زیورات کے ساتھ وہ نوابی حلیے میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :