کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 4خطرناک دہشت گردوں کو پھانسی دیدی گئی
دہشت گرد شہریوں کو شہید کرنے اور تعلیمی اداروں کو تباہ کرنے میں ملوث تھے‘ دہشتگرد سکیورٹی فورسز اور سیدو شریف حملے میں ملوث تھے‘ چاروں دہشت گردوںکو فوجی عدالتوں سے سزا سنائی گئی تھی
جمعرات 11 مئی 2017 16:34
(جاری ہے)
جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سنگین جرائم میں ملوث چار دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی۔
دہشت گرد شہریوں کو شہید کرنے اور تعلیمی اداروں کو تباہ کرنے میں ملوث تھے۔ دہشت گرد سکیورٹی فورسز اور سیدو شریف حملے میں بھی ملوث تھے۔ چاروں دہشت گردوں کو فوجی عدالتوں سے سزا سنائی گئی تھی۔ پھانسی پانے والوں میں بخت امیر‘ اصغر خان‘ محمد نواز اور مشتاق احمد شامل ہیں۔ چاروں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.