پاک افغان اورامریکی مشن کےاعلیٰ حکام کی ملاقات،باہمی فوجی تعاون پرتبادلہ خیال
اجلاس میں داعش کوشکست دینےکیلئےمشترکہ کاوشوں پرزور،پاک افغان عسکری قیادت کاالگ اجلاس،پاک افغان عسکری سطح پرتعاون بہتربنانےاورچمن جیسےواقعات سےبچنے کیلئےتبادلہ خیال کیاگیا۔آئی ایس پی آر
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 12 مئی 2017 19:50
(جاری ہے)
اجلاس میں پاکستانی وفدکی سربراہی ڈی جی ایم اومیجرجنرل ساحر شمشادمرزا،امریکی وفدکی سربراہی ڈپٹی چیف آف سٹاف ،افغانی وفدکی سربراہی ڈی جی ایم اوحبیب ہیسری نے کی۔
اجلاس میں داعش کوشکست دینے کیلئے مشترکہ کاوشوں پرزوردیاگیا۔ملاقات کامقصدباہمی اعتماد،احترام ،دوستی اور تعاون کوفروغ دیناہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کاکہناہے کہ سہ فریقی اجلاس کے بعدپاک افغان عسکری قیادت کاالگ اجلاس بھی ہوا۔جس میں پاک افغان عسکری سطح پرتعاون بہتربنانے پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ملاقات میں اتفاق کیاگیا کہ مئوثرسرحدی انتظام سے چمن جیسے واقعات کے دوبارہ رونما ہونے سے بچا جاسکتاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.