وزیراعلیٰ پنجاب کیچین کے وزیراعظم سے ملاقات ، ون بیلٹ ون روڈ فورم انعقاد پر چینی وزیراعظم کو مبارک دی

ہفتہ 13 مئی 2017 11:43

وزیراعلیٰ پنجاب کیچین کے وزیراعظم سے ملاقات ، ون بیلٹ ون روڈ فورم انعقاد ..
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 مئی2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے چین کے وزیراعظم سے ملاقات کی اور ون بیلٹ ون روڈ فورم انعقاد پر چین کے وزیراعظم کو مبارک دی ۔

(جاری ہے)

شہباز شریف نے کہا کہ ون بیلٹ ون روڈ فورم خطے میں امن ترقی اور خوشحالی لائے گا۔ہفتہ کو وزیراعظم پنجاب شہباز شریف نے چین کے وزیراعظم سے ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب ون بیلٹ ون روڈفورم کے انعقاد پر چین کے وزیراعظم کو مبارک باد دی اور کہا کہ ون بیلٹ ون روڈ فورم خطے میں امن ترقی اور خوشحالی لائے گا۔