مصر چلا مغرب کی چال‘ تین سے زائد بچوں پر سزا کے قانون کی تیاری
تین سے زائد بچے پیداکرنیوالے والدین ملنے والی سرکاری مراعات سے محروم رہیں گے‘خاتون رکن پارلیمنٹ
پیر 15 مئی 2017 12:28
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تین سے زاید بچے پیدا کرنے والے والدین اپنے بچوں کے تمام اخراجات، ان کے علاج، تعلیم، خوراک اور دیگر مراعات میں حکومتی مدد سے محروم ہوجائیں گے۔
غادہ عجمی کا کہنا تھا کہ آبادی نے غیرمعمولی اضافے نے ترقیاتی ریونیو اور قومی پیداوار کا وافر حصہ ہڑپ کررکھا ہے۔ اقتصادی شرح نمو میں کمی کے ساتھ دوسری طرف آبادی 10 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے۔ آبادی میں بے تحاشا اضافے نے ریاست کی آمدن اور اخراجات درہم برہم کر دیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.