نیا میزائل نیوکلیئر وارہیڈز لے جانے والا بیلسٹک راکٹ تھا، شمالی کوریا کا دعویٰ
پیر 15 مئی 2017 15:18
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ ویک اینڈ پر طویل فاصلے تک مار کر سکنے والے جس نئے میزائل کا تجربہ کیا گیا ہے وہ ایک ایسا نیا راکٹ تھا، جس پر نیوکلیئر وارہیڈز نصب کیے جا سکتے ہیں۔
کمیونسٹ کوریا کی طرف سے فائر کیا جانے والا یہ بیلسٹک راکٹ آدھ گھنٹے تک فضا میں رہا تھا، جس دوران وہ غیر معمولی حد تک زیادہ اونچائی تک پہنچنے کے بعد بحیرہ جاپان میں گرا تھا۔ اس میزائل تجربے کی جنوبی کوریا، جاپان اور امریکا کی مسلح افواج نے بھی تصدیق کر دی تھی۔ اسی دوران ٹوکیو حکومت کی طرف سے یہ بھی کہا گیا کہ اس راکٹ نے جس طرح اور جتنی بلندی پر فضا میں سفر کیا، وہ ایک نئی طرز کے میزائل کی خاصیت ہو سکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.