حب ٹرانس میشن لائن ٹرپ، کراچی کی عوام پھر بجلی سے محروم
شہریوں نے رات کانٹوں پر گزاری، گلشن اقبال، لیاقت آباد، ملیر ہالٹ، ماڈل کالونی، رفاع عام، شاہ فیصل اور الفلاح سوسائٹی میں 6گھنٹے سے بجلی غائب
بدھ 17 مئی 2017 16:46
(جاری ہے)
ذرائع کے الیکٹرک کے مطابق حب میں واقع این ٹی ڈی سی ٹرانسمیشن لائن کی ٹرپنگ کے باعث گیارہ گرڈ اسٹیشن بند ہوچکے ہیں، جس سے کراچی کا25 سے 30 فیصد حصہ متاثر ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق متاثرہ گرڈ اسٹیشنز میں کراچی کے 9، جبکہ حب، وندر اور بیلہ کے گرڈ اسٹیشن بھی شامل ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں میں اس وقت بھی کئی کئی گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ملیر ہالٹ، ملیر سٹی رفاہ عام سوسائٹی، اور الفلاح سوسائٹی، جعفر طیارہ میں بھی بجلی کی فراہمی معطل ہے ۔مکینوں کو بجلی کی عدم فراہمی کے باعث پانی کی شدید قلت کا بھی سامنا ہے۔ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے شاہ فیصل گرڈ پر بحالی کا کام جاری ہے گرڈ سے منسلک 13 فیڈر پر فراہمی متاثر ہے، جبکہ 7فیڈر بحال کردیئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.