شہید بے نظیربھٹوویمن یونیورسٹی پشاور کی فنانس اینڈپلاننگ کمیٹی نے 468 ملین کابجٹ منظور کر لیا

گریڈ 12کے کے پی او کی گریڈ 16میں اپ گریڈیشن کی بھی منظوری

جمعہ 19 مئی 2017 11:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2017ء) شہیدبے نظیربھٹوویمن یونیورسٹی پشاورکی فنانس اینڈپلاننگ کمیٹی کااجلاس منعقدہواجس میں 2017-18ء کے بجٹ کوپیش کیاگیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میںیونیورسٹی کی ڈپٹی ٹریژرنے ممبران کوخصوصی پریذنٹیشن دی جس میں آئندہ سال کیلئے 468-986ملین کے بجٹ کی منظوری دی گئی۔ اس کے علاوہ کمیٹی نے اتفاق رائے سے گریڈ 12کے کے پی اوکی گریڈ 16میں اپ گریڈیشن کی بھی منظوری دی گئی جس کاحتمی فیصلہ سنڈیکیٹ کی میٹنگ میںہوگا۔

متعلقہ عنوان :