سندھ کے عوام کو ووٹ نہ دینے کی پاداش میں مسلم لیگ (ن)کی وفاقی حکومت کی جانب سے انتقام کا نشانہ بنایاجارہا ہے،ناصر حسین شاہ
حکومت سندھ نے وفاق کے تمام واجبات ادا کردیئے ہیں لیکن اس کے باوجود صوبے میں بدترین لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ،صوبائی وزیر کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 20 مئی 2017 19:10
(جاری ہے)
خط لکھ کر وفاق سے اس معاملے پر احتجاج کرینگے ۔
وفاق نے تو ورکرز بورڈ کے تحت چلنے والے اسکول بھی بند کردئیے تھے ۔امید کرتاہوں کہ وزیر اعظم اس معاملے کا نوٹس لیں گے ۔انہوںنے کہا کہ سندھ کے عوام کو ووٹ نہ دینے کی پاداش میں مسلم لیگ (ن)کی وفاقی حکومت کی جانب سے انتقام کا نشانہ بنایاجارہا ہے ۔ سندھ نے بجلی کے حوالے سے وفاق کے تمام واجبات ادا کردیئے ہیں لیکن اس کے باوجود صوبے میں بدترین لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ۔لوگوں کے ساتھ اس سے بڑی کیا زیادتی ہوگی کہ شب برات کی مقدس رات میں بھی بڑی لوڈشیڈنگ کی گئی ۔لوگ شعب برات کی رات اگر بتی کے ساتھ موم بتی بھی لیکرقبرستان گئے۔انہوںنے کہا کہ عابد شیر علی کی کوئی حیثیت نہیں ہے ۔ان کے بارے میں بات کرنا فضول ہے ۔بقایا جات کے حوالے سے وفاق کی جانب سے جھوٹ بولا جارہا ہے ۔ایک سوال جواب میں ناصر حسین شاہ نے کہا کہ میں ذاتی حیثیت میں پیرپگارا کی بہت عزت کرتاہوں ۔لیکن جی ڈی اے کے نام پر جمع ہونے والے لوگ خالی ڈبے کے سوا کچھ نہیں ہیں ۔ان لوگوں کو سندھ کے عوام نے کئی بار مسترد کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.