گورنر بلوچستان کا عبدالرحیم مندوخیل کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
سیاست اور جمہوریت کے فروغ اور اولس میں سیاسی و سماجی شعور اجاگر کرنے میں مرحوم کا ایک اہم کردار رہا ،محمد خان اچکزئی
ہفتہ 20 مئی 2017 23:30
(جاری ہے)
گورنر نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ مرحوم عبدالرحیم مندوخیل نظم و ضبط کے پابند اور ایک باکردار اور باعمل سیاستدان تھے جنہوں نے تمام عمر جمہوریت کے استحکام اور پارلیمان کی بالادستی اورعوام کے بنیادی اور سیاسی حقوق کیلئے انتھک جدوجہد کی ۔
مرحوم ہر قسم کے مشکل حالات میں جمہوری اصولوں پر کاربند رہے۔ مرحوم کی سیاسی و ادبی اور علمی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ گورنر نے مرحوم کے پسماندگان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کی دعا کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.