بھارتی بورڈ نے مصباح ایگلز کے خلاف عرفان پٹھان کو کھیلنے سے روک دیا
اتوار 21 مئی 2017 15:40
(جاری ہے)
فاتح الیون نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹ پر 244 کا مجموعہ پایا، مصباح الحق نے 38 گیندوں پر 121رنز کی طوفانی اننگز کھیلی،ان کی اننگز میں 10چھکے شامل رہے، آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی 49 گیندوں پر 79رنز بنانے میں کامیاب رہے، انھوں نے 5چھکے جڑے، ناکام ٹیم جوابی اننگز میں 4 وکٹ پر 175رنز تک محدود رہی، مارلون سموئلز نے 33 گیندوں پر 72کی اننگز کھیل کر شائقین کو محظوظ کیا، انھوں نی6 بارگیند کو بانڈری لائن کے اوپر سے باہر پہنچایا۔
رانا نوید الحسن اورسہیل تنویر نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا جبکہ مصباح نے بیٹنگ کے بعد بولنگ میں بھی زور آزمایا اور7رنز کے عوض ایک شکار کیامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.