عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن یادیو کے معاملے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں دیا، اپوزیشن رہنماؤں نے فیصلے کو پوری طرح پڑھا نہیں اور اس پر تبصرے کر رہے ہیں، رکن پنجاب اسمبلی چوہدری افتخار احمد وارثی کی اے پی پی سے گفتگو
اتوار 21 مئی 2017 16:00
(جاری ہے)
انہو ں نے کہا کہ عالمی عدالت انصاف نے بھارت سے بھی کہا ہے کہ وہ کیس کے میرٹ بارے عدالت کو مطمئن نہیں کر پایا اور اس نے حتمی فیصلے تک کلبھوشن یادیو کو سنائی جانے والی سزا پر عمل درآمد روکنے کا حکم جاری کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن رہنماؤں نے فیصلے کو پوری طرح پڑھا بھی نہیں اور اس پر تبصرے کر رہے ہیں جو قومی مفادات کے خلاف ہے ۔افتخار احمد وارثی نے کہا کہ عدالتی فیصلے سے پاکستان کے مفادات کو نقصان پہنچے یا نہ پہنچے مگر اپوزیشن کے رویے سے ضرور پہنچ رہا ہے۔انہوں نے تمام سیاسی رہنماؤں سے اپیل کی کہ وہ ہر معاملے میں اپنی سیاست نہ چمکائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.