عرب اسلامی امریکی کانفرنس ملت اسلامیہ کے مسائل کے حل کیلئے مثبت سمت قدم ہے ‘طاہر محموداشرفی
اگر ایران ، روس ، بھارت تعلقات پر اعتراض درست نہیں تو امریکہ عرب اسلامی ممالک کے تعلقات پر اعتراض کیوں کیا جا رہا ہے
اتوار 21 مئی 2017 17:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عرب اسلامی کانفرنس کا بنیادی مقصد ہی داعش جیسی تحریکوں کے بڑھتے ہوئے اقدامات کو روکنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی اسلامی عسکری اتحاد ،عرب اسلامی امریکی کانفرنس اور عالمی اسلامی فکری اتحاد جیسے اقدامات دہشت گردی اور انتہاء پسندی کے خلاف مستقبل میں بہتر نتائج دے سکیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیلی صحافیوں کو ٹرمپ انتظامیہ کی درخواست کے باوجود ویزے نہ جاری کرنا سعودی عرب کا مسئلہ فلسطین کے ساتھ واضح یکجہتی کا اظہار اور اصولی مؤقف کی ترجمانی ہے۔رہنمائوں نے حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب کے شہر ریاض پر میزائل حملہ کی کوشش کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حوثی باغیوں اور ان کے سرپرستوں کے خلاف مسلم امة اور عالمی دنیا کو فوری اقدامات کرنے چاہئیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.