قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ گروہوں میں تصادم کے معاملہ میں اسلام آباد پولیس نے 2 ایف آئی آرز درج کر لیں
ڈپٹی رجسٹرار ہمایوں خان کی مدعیت میں تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کی گئی ایف آئی آرمیں مہران کونسل کے 12‘ بلوچ کونسل کے 13لوگ نامزد‘مقدمہ میں اقدام قتل، فائرنگ ہنگامہ آرائی ، توڑ پھوڑ، ناجائز اسلحہ کی برآمدگی کی دفعات شامل
اتوار 21 مئی 2017 23:40
(جاری ہے)
ڈپٹی رجسٹرار ہمایوں خان کی مدعیت میں تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کی گئی ایف آئی آرمیں مہران کونسل کے 12جبکہ بلوچ کونسل کے 13لوگوں کو نامزدکیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ دونوں طرف سے 100،100نامعلوم افراد کو بھی شامل کیا گیاہے۔ درج مقدمہ میں اقدام قتل، فائرنگ ہنگامہ آرائی ، توڑ پھوڑ، ناجائز اسلحہ کی برآمدگی سے متعلق دفعات شامل ہیں۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق مہران کونسل کے شفقت منگریو کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا جبکہ دیگر گرفتار ملزمان میں منصور سومرو اور دلدار حسین شا مل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.