انٹرمیڈیٹ امتحان سالانہ 2017انٹر پارٹII کا امتحان پوری شفافیت کے ساتھ اختتام پذیر
حکومت پنجاب کی پالیسی کے تحت امتحانات کے انعقاد کے شفاف انتظامات کئے گئے ہیں‘چیئرمین لاہور بورڈ
پیر 22 مئی 2017 23:37
(جاری ہے)
انٹر میڈیٹ پارٹ II سالانہ امتحان 2017ء کے پہلے مرحلے کی کامیابی سے تکمیل پر چیئرمین تعلیمی بورڈ لاہور پروفیسر چودھری محمد اسماعیٰل نے اپنے پیغام میں کہا کہ کہ حکومتِ پنجاب کی پالیسی کے تحت امتحانات کے انعقاد کے شفاف انتظامات کئے گئے ہیںاور مانیٹرنگ ٹیموں کو مزید متحرک کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ امتحانی مراکز کی سیکورٹی کو مکمل فول پروف بنانے ہر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ دفعہ 144کے نفاذ کی وجہ سے امتحانی مراکز کے قریب کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو جانے کی ہر گز اجازت نہ ہوگی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.